Fun Shun
Welcome To Fun Shun

Fun Shun

BACK ... With A BANG!!!
 
HomePortalRegisterLog in
Log in
Username:
Password:
Log in automatically: 
:: I forgot my password
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
May 2018
MonTueWedThuFriSatSun
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031   
CalendarCalendar
Latest topics
» Attendence Register, Present bolo
Thu Feb 07, 2013 9:21 am by LOVE4LIFE97

» Introduce Yourself
Thu Feb 07, 2013 9:21 am by LOVE4LIFE97

» ~Whom U would like 2 Meet right Now~
Thu Feb 07, 2013 9:21 am by LOVE4LIFE97

» ~~PosT BarhaooOOooOO~~
Thu Feb 07, 2013 9:20 am by LOVE4LIFE97

» wAt cOmEs nExT iN uR mInD ? ??, nExT>>>>nExT>>>>>>nExT
Thu Feb 07, 2013 9:20 am by LOVE4LIFE97

» AGAR???? BOHOT KUCH...........
Thu Feb 07, 2013 9:20 am by LOVE4LIFE97

» A,B,C....Chalo shuru ho jaao!
Thu Feb 07, 2013 9:19 am by LOVE4LIFE97

» ~~*Spread A Rumour*~~
Thu Feb 07, 2013 9:19 am by LOVE4LIFE97

» THINKING K..............(THIS TIME)
Thu Feb 07, 2013 9:18 am by LOVE4LIFE97

Top posters
LOVE4LIFE97
 
Chulbul
 
Black Beauty
 
<<Fat!ma XA>>
 
JaLhOLiC...
 
ĤĕáૠßŕĕáķĕŔ
 
Snow_White
 
Mona
 
velley of death
 
THE DESPERATE STORM
 
Attendence Register, Present bolo
Sat Aug 29, 2009 1:04 am by Chulbul
Hi Guyz..

Here a some thing 4 U.. Jab b Fun shun main Login hoO tu sab say pehaly yahan POST karoO..

like ATTENDENCE

Comments: 963
~Whom U would like 2 Meet right Now~
Fri Aug 28, 2009 10:54 pm by Chulbul
Hello Members whom Would u like to meet right now?

Jis tarah right now i ll like to meet Farhan Saeed Butt
:roll:

Comments: 517
~~PosT BarhaooOOooOO~~
Mon Feb 08, 2010 1:49 am by ĤĕáૠßŕĕáķĕŔ
chalo ji shuru ho jaoo

Comments: 318
wAt cOmEs nExT iN uR mInD ? ??, nExT>>>>nExT>>>>>>nExT
Fri Oct 09, 2009 2:00 am by JaLhOLiC...
ok let me start it

its very simple

just u have to write wat comes next in ur mind after reading da abov poster

like: Badal aye......

Barish hoi (next poster will complete it)

i start …

[ Full reading ]
Comments: 188

Share | 
 

 ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال

Go down 
AuthorMessage
ĤĕáૠßŕĕáķĕŔ
Senior Moderator
Senior Moderator
avatar

Male Posts : 1138
Join date : 2009-10-01

PostSubject: ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال   Wed Feb 03, 2010 7:17 pm

حالیہ برسوں کے دوران سماجی روابط کے فروغ کے لئے انٹرنیٹ ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے.اس سائٹ کے استعمال کنندگان اپنے مخصوص دوستوں کے لئے خاندان کے افراد کی تصاویر پوسٹ کرتے یا اپنے بارے میں نئی معلومات فراہم کرتے ہیں اور ایسا وہ یہ سمجھ کر کر رہے ہوتے ہیں کہ یہ ان کے نجی استعمال میں ہے لیکن ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل یہ ویب سائٹ مخالفین کے بارے میں مفید معلومات کے حصول اور لوگوں کے ذہنوں تک رسائی کے لئے استعمال کر رہا ہے. فرانس سے شائع ہونے والے ''اسرائیل میگزین'' نامی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس زیادہ ترعرب اور مسلمان صارفین پر اپنی توجہ مرکوز کرتی ہے اور وہ ان کے فیس بک کے صفحات کو ان کی سرگرمیوں اور سوچ وفکر کے تجزیے کے لئے استعمال کر رہی ہے. میگزین کی اس رپورٹ پر اسرائیلی حکومت اور سفارتی حلقوں نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور پیرس میں متعین اسرائیلی سفیر نے میگزین پر دشمن کو کلاسفائیڈ معلومات فراہم کرنے کاالزام عاید کیا ہے. فرانس کی ایک یونیورسٹی میں نفسیات کے پروفیسر جیرارڈ نیروکس نے بتایا ہے کہ انٹرنیٹ کے ذریعے اسرائیل کی خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف مئی 2001ء میں ہوا تھا.

نیروکس ''انٹرنیٹ کے خطرات'' نامی کتاب کے مصنف ہیں.ان کا کہنا ہے کہ ''یہ اسرائیلی نفسیات دانوں پر مشتمل ایک انٹیلی جنس نیٹ ورک ہے جو عرب دنیا اور خاص طور پر فلسطینی اسرائیلی تنازعے سے متعلق ممالک اور لاطینی امریکا کے ممالک پر اپنی توجہ مرکوز کرتے ہیں''. پروفیسر نیروکس نے میگزین کو بتایا کہ''مردوں کی ایک بہت بڑی تعداد خواتین سے ملنے کے لئے اس ویب سائٹ کو استعمال کرتی ہے لیکن یہ غیر محفوظ ہے کیونکہ یہ مردوں کو دھوکا دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے جس سے ان کی خامیوں کا بھی پتا چلایا جا سکتا ہے''.ان کا کہنا تھا کہ کسی مرد کی جاسوسی کے لئے کسی خاتون کو استعمال کرنا تو بہت ہی آسان کام ہے. یہ کوئی پہلا موقع نہیں کہ اسرائیل پرعام لوگوں کی جاسوسی کے لئے فیس بک کو استعمال کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے. اپریل 2008ء میں اردن کے ایک روزنامے الحقیقہ الدولیہ میں ''پوشیدہ دشمن'' کے عنوان سے شائع شدہ ایک مضمون میں بھی اس سے ملتے جلتے دعوے کئے گئے تھے. اخبار نے لکھا تھا کہ یہ بہت ہی خطرناک رجحان ہے کہ لوگ خاص طور پر نوجوان کسی دوسرے کی باتوں پراعتماد کرتے ہوئے فیس بک یا اسی طرح کی سماجی روابط کی ویب سائٹس پر اپنی جملہ ذاتی تفصیلات کا اظہار کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ان عناصر کا بآسانی ہدف بن جاتے ہیں جو اس طرح کے لوگوں کی تلاش میں ہوتے ہیں''. فیس بک کا نام عالمی سیاست میں بھی کوئی اجنبی نہیں ہے اور اسے مختلف ممالک کے اپوزیشن گروپ اپنی مہم کو آگے بڑھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں.ایران میں صدارتی انتخابات کے بعد بدامنی کے دوران بھی اپوزیشن گروپوں نے اس سائٹ کو مظاہروں کو منظم کرنے کے لئے استعمال کیا تھا. ''اسرائیل میگزین'' کی رپورٹ کے مطابق فیس بک سے صہیونی ریاست کے دشمن ممالک میں رونما ہونے والے سیاسی واقعات کے بارے میں صہیونی انٹیلی جنس کو مفید معلومات فراہم ہوتی ہیں جنہیں وہ اپنی مستقبل کی منصوبہ بندی کے لئے استعمال کرتے ہیں اور اس کی روشنی ہی میں صہیونی دوسروں کے بارے میں اپنے فیصلے کرتے ہیں.

_________________
Back to top Go down
LOVE4LIFE97

avatar

Male Posts : 6403
Join date : 2009-11-22
Age : 26
Location : Tabuk,Ksa

PostSubject: Re: ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال   Sun Feb 14, 2010 1:30 pm

HHMM GR8 SHARING

_________________
Back to top Go down
asra

avatar

Female Posts : 100
Join date : 2011-10-10
Age : 28
Location : ksa,makkah

PostSubject: Re: ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال   Mon Oct 17, 2011 6:03 am

u r right.
Back to top Go down
Sponsored content




PostSubject: Re: ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال   

Back to top Go down
 
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Fun Shun :: Society :: World Affairs-
Jump to: