Fun Shun
Welcome To Fun Shun
Fun Shun
Welcome To Fun Shun
Fun Shun
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Fun Shun

BACK ... With A BANG!!!
 
HomePortalLatest imagesRegisterLog in
Log in
Username:
Password:
Log in automatically: 
:: I forgot my password
Search
 
Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
March 2024
MonTueWedThuFriSatSun
    123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
CalendarCalendar
Latest topics
» Attendence Register, Present bolo
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:21 am by LOVE4LIFE97

» Introduce Yourself
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:21 am by LOVE4LIFE97

» ~Whom U would like 2 Meet right Now~
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:21 am by LOVE4LIFE97

» ~~PosT BarhaooOOooOO~~
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:20 am by LOVE4LIFE97

» wAt cOmEs nExT iN uR mInD ? ??, nExT>>>>nExT>>>>>>nExT
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:20 am by LOVE4LIFE97

» AGAR???? BOHOT KUCH...........
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:20 am by LOVE4LIFE97

» A,B,C....Chalo shuru ho jaao!
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:19 am by LOVE4LIFE97

» ~~*Spread A Rumour*~~
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:19 am by LOVE4LIFE97

» THINKING K..............(THIS TIME)
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:18 am by LOVE4LIFE97

Top posters
LOVE4LIFE97
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_lcapاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_voting_barاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_rcap 
Chulbul
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_lcapاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_voting_barاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_rcap 
Black Beauty
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_lcapاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_voting_barاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_rcap 
<<Fat!ma XA>>
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_lcapاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_voting_barاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_rcap 
JaLhOLiC...
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_lcapاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_voting_barاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_rcap 
ĤĕáૠßŕĕáķĕŔ
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_lcapاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_voting_barاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_rcap 
Snow_White
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_lcapاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_voting_barاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_rcap 
Mona
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_lcapاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_voting_barاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_rcap 
velley of death
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_lcapاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_voting_barاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_rcap 
THE DESPERATE STORM
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_lcapاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_voting_barاپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_vote_rcap 
Attendence Register, Present bolo
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeSat Aug 29, 2009 1:04 am by Chulbul
Hi Guyz..

Here a some thing 4 U.. Jab b Fun shun main Login hoO tu sab say pehaly yahan POST karoO..

like ATTENDENCE اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں 74893

Comments: 963
~Whom U would like 2 Meet right Now~
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeFri Aug 28, 2009 10:54 pm by Chulbul
Hello Members whom Would u like to meet right now?

Jis tarah right now i ll like to meet Farhan Saeed Butt
:roll:

Comments: 517
~~PosT BarhaooOOooOO~~
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeMon Feb 08, 2010 1:49 am by ĤĕáૠßŕĕáķĕŔ
chalo ji shuru ho jaoo اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں 831237

Comments: 318
wAt cOmEs nExT iN uR mInD ? ??, nExT>>>>nExT>>>>>>nExT
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeFri Oct 09, 2009 2:00 am by JaLhOLiC...
ok let me start it

its very simple

just u have to write wat comes next in ur mind after reading da abov poster

like: Badal aye......

Barish hoi (next poster will complete it)

i start …

[ Full reading ]
Comments: 188

 اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں

Go down 
2 posters
AuthorMessage
Chulbul

Chulbul

Female Posts : 3117
Join date : 2009-08-28
Location : ~Dream Land~

اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں Empty
PostSubject: اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں   اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeSat Feb 20, 2010 5:11 am

ابو ھریرۃ رضي الله عنه سے روایت ہے

" ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے

مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی"

پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟

انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود

نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے

حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا
ایک شخص اسلام میں بوڑھا ہوگیا

اور ایک رکعت بھی اسنے اللہ کے لیے مکمل نہیں پڑھی

پوچھا گیا کیسے یا امیر المومنین ؟

فرمایا :

اسنے نا اپنا رکوع پورا کیا اور نا سجود

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا

ایک زمانہ لوگوں پر ایسا آئے گا"

لوگ نماز پڑھیں گے مگر انکی نماز نہیں ہوگی

اور مجھے ڈر ہے کہ وہ زمانہ یہی زمانہ ہے"

امام اگر آج کا زمانہ آکر دیکھ سکتے تو کیا کہتے ؟؟

امام غزالی رحمه الله نے فرمایا:

ایک شخص سجدہ کرتا ہے اس خیال سے کہ اس سجدہ سے اللہ کا تقرب حاصل کرے گا

اس اللہ کی قسم اگر اس کے اس سجدے کا گناہ تقسیم کیا جائے تو سارا بلد ھلاک کر دیا جائے
پوچھا گیا وہ کیسے ؟؟

فرمایا
:

وہ اپنا سر اپنے اللہ کے سامنے جھکاتا ہے

مگر اپنے نفس ،گناہوں، اپنی شہوات اور دنیا کی محبت میں مصروف ہوتا ہے

تو یہ کیسا سجدہ ہے ؟؟؟
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

میری آنکھون کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے

?تو کیا کبھی آپ نے ایسی نماز پڑھی جو آپکے آنکھوں کی ٹھنڈک بنی ہو

کیا کبھی آپ گھر کی طرف تیزی سے پلٹے صرف دو رکعت کی ادائیگی کی نیت سے ؟؟

کیا کبھی نماز کی محبت نے آپ کو بے چین کیا ؟؟
کیا کبھی آپ نماز کے لیے ترسے ؟؟

کیا کبھی آپ نے رات کا بے چینی سے انتظار کیا

تاکہ آپ اپنے رب کے ساتھ اکیلے نماز میں ملاقات کر سکیں ؟؟
اللہ سبحانہ کا ارشاد ہے :

(( ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله ))
کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد سے ان کے دل نرم ہوجائیں؟؟؟؟

ابن مسعود رضي الله عنه فرماتے ہیں

ہمارے اسلام لانے کے چار سال بعد یہ آیت نازل ہوئی
اس ایت میں اللہ سبحانہ نے ہم سے شکایت کی

ہم سب بہت رویے

اپنے قلۃ خشوع پر

پھر ہم گھروں سے نکلتے تو ایک دوسرے کو عتاب کرتے اور کہتے

کیا تم نے اللہ سبحانہ کا یہ فرمان نہیں سنا ؟؟؟

(( ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله ))
کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ اللہ کی یاد سے ان کے دل نرم ہوجائیں؟؟؟؟

تو لوگ گر جاتے اور رونے لگتے

اللہ کے اس عتاب پر
کہ اللہ تعالی آپ سے شکوہ کر رہا ہے ؟؟

اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں
Back to top Go down
LOVE4LIFE97

LOVE4LIFE97

Male Posts : 6403
Join date : 2009-11-22
Age : 32
Location : Tabuk,Ksa

اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں Empty
PostSubject: Re: اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں   اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeSun Feb 21, 2010 9:33 am

hhmm JAZAK ALLAH
Back to top Go down
Chulbul

Chulbul

Female Posts : 3117
Join date : 2009-08-28
Location : ~Dream Land~

اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں Empty
PostSubject: Re: اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں   اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitimeSun Feb 21, 2010 11:38 pm

Shukran
Back to top Go down
Sponsored content

اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں Empty
PostSubject: Re: اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں   اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں I_icon_minitime

Back to top Go down
 
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Fun Shun :: Society :: Religion & Scripture-
Jump to: