Fun Shun
Welcome To Fun Shun
Fun Shun
Welcome To Fun Shun
Fun Shun
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Fun Shun

BACK ... With A BANG!!!
 
HomePortalLatest imagesRegisterLog in
Log in
Username:
Password:
Log in automatically: 
:: I forgot my password
Search
 
 

Display results as :
 
Rechercher Advanced Search
May 2024
MonTueWedThuFriSatSun
  12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
CalendarCalendar
Latest topics
» Attendence Register, Present bolo
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:21 am by LOVE4LIFE97

» Introduce Yourself
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:21 am by LOVE4LIFE97

» ~Whom U would like 2 Meet right Now~
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:21 am by LOVE4LIFE97

» ~~PosT BarhaooOOooOO~~
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:20 am by LOVE4LIFE97

» wAt cOmEs nExT iN uR mInD ? ??, nExT>>>>nExT>>>>>>nExT
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:20 am by LOVE4LIFE97

» AGAR???? BOHOT KUCH...........
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:20 am by LOVE4LIFE97

» A,B,C....Chalo shuru ho jaao!
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:19 am by LOVE4LIFE97

» ~~*Spread A Rumour*~~
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:19 am by LOVE4LIFE97

» THINKING K..............(THIS TIME)
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeThu Feb 07, 2013 9:18 am by LOVE4LIFE97

Top posters
LOVE4LIFE97
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_lcap’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_voting_bar’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_rcap 
Chulbul
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_lcap’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_voting_bar’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_rcap 
Black Beauty
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_lcap’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_voting_bar’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_rcap 
<<Fat!ma XA>>
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_lcap’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_voting_bar’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_rcap 
JaLhOLiC...
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_lcap’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_voting_bar’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_rcap 
ĤĕáૠßŕĕáķĕŔ
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_lcap’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_voting_bar’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_rcap 
Snow_White
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_lcap’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_voting_bar’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_rcap 
Mona
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_lcap’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_voting_bar’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_rcap 
velley of death
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_lcap’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_voting_bar’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_rcap 
THE DESPERATE STORM
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_lcap’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_voting_bar’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_vote_rcap 
Attendence Register, Present bolo
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeSat Aug 29, 2009 1:04 am by Chulbul
Hi Guyz..

Here a some thing 4 U.. Jab b Fun shun main Login hoO tu sab say pehaly yahan POST karoO..

like ATTENDENCE ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال 74893

Comments: 963
~Whom U would like 2 Meet right Now~
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeFri Aug 28, 2009 10:54 pm by Chulbul
Hello Members whom Would u like to meet right now?

Jis tarah right now i ll like to meet Farhan Saeed Butt
:roll:

Comments: 517
~~PosT BarhaooOOooOO~~
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeMon Feb 08, 2010 1:49 am by ĤĕáૠßŕĕáķĕŔ
chalo ji shuru ho jaoo ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال 831237

Comments: 318
wAt cOmEs nExT iN uR mInD ? ??, nExT>>>>nExT>>>>>>nExT
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeFri Oct 09, 2009 2:00 am by JaLhOLiC...
ok let me start it

its very simple

just u have to write wat comes next in ur mind after reading da abov poster

like: Badal aye......

Barish hoi (next poster will complete it)

i start …

[ Full reading ]
Comments: 188

 

 ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال

Go down 
3 posters
AuthorMessage
ĤĕáૠßŕĕáķĕŔ
Senior Moderator
Senior Moderator
ĤĕáૠßŕĕáķĕŔ


Male Posts : 1138
Join date : 2009-10-01

’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال Empty
PostSubject: ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال   ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeWed Feb 03, 2010 7:17 pm

حالیہ برسوں کے دوران سماجی روابط کے فروغ کے لئے انٹرنیٹ ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے.اس سائٹ کے استعمال کنندگان اپنے مخصوص دوستوں کے لئے خاندان کے افراد کی تصاویر پوسٹ کرتے یا اپنے بارے میں نئی معلومات فراہم کرتے ہیں اور ایسا وہ یہ سمجھ کر کر رہے ہوتے ہیں کہ یہ ان کے نجی استعمال میں ہے لیکن ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل یہ ویب سائٹ مخالفین کے بارے میں مفید معلومات کے حصول اور لوگوں کے ذہنوں تک رسائی کے لئے استعمال کر رہا ہے. فرانس سے شائع ہونے والے ''اسرائیل میگزین'' نامی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس زیادہ ترعرب اور مسلمان صارفین پر اپنی توجہ مرکوز کرتی ہے اور وہ ان کے فیس بک کے صفحات کو ان کی سرگرمیوں اور سوچ وفکر کے تجزیے کے لئے استعمال کر رہی ہے. میگزین کی اس رپورٹ پر اسرائیلی حکومت اور سفارتی حلقوں نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور پیرس میں متعین اسرائیلی سفیر نے میگزین پر دشمن کو کلاسفائیڈ معلومات فراہم کرنے کاالزام عاید کیا ہے. فرانس کی ایک یونیورسٹی میں نفسیات کے پروفیسر جیرارڈ نیروکس نے بتایا ہے کہ انٹرنیٹ کے ذریعے اسرائیل کی خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف مئی 2001ء میں ہوا تھا.

نیروکس ''انٹرنیٹ کے خطرات'' نامی کتاب کے مصنف ہیں.ان کا کہنا ہے کہ ''یہ اسرائیلی نفسیات دانوں پر مشتمل ایک انٹیلی جنس نیٹ ورک ہے جو عرب دنیا اور خاص طور پر فلسطینی اسرائیلی تنازعے سے متعلق ممالک اور لاطینی امریکا کے ممالک پر اپنی توجہ مرکوز کرتے ہیں''. پروفیسر نیروکس نے میگزین کو بتایا کہ''مردوں کی ایک بہت بڑی تعداد خواتین سے ملنے کے لئے اس ویب سائٹ کو استعمال کرتی ہے لیکن یہ غیر محفوظ ہے کیونکہ یہ مردوں کو دھوکا دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے جس سے ان کی خامیوں کا بھی پتا چلایا جا سکتا ہے''.ان کا کہنا تھا کہ کسی مرد کی جاسوسی کے لئے کسی خاتون کو استعمال کرنا تو بہت ہی آسان کام ہے. یہ کوئی پہلا موقع نہیں کہ اسرائیل پرعام لوگوں کی جاسوسی کے لئے فیس بک کو استعمال کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے. اپریل 2008ء میں اردن کے ایک روزنامے الحقیقہ الدولیہ میں ''پوشیدہ دشمن'' کے عنوان سے شائع شدہ ایک مضمون میں بھی اس سے ملتے جلتے دعوے کئے گئے تھے. اخبار نے لکھا تھا کہ یہ بہت ہی خطرناک رجحان ہے کہ لوگ خاص طور پر نوجوان کسی دوسرے کی باتوں پراعتماد کرتے ہوئے فیس بک یا اسی طرح کی سماجی روابط کی ویب سائٹس پر اپنی جملہ ذاتی تفصیلات کا اظہار کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ان عناصر کا بآسانی ہدف بن جاتے ہیں جو اس طرح کے لوگوں کی تلاش میں ہوتے ہیں''. فیس بک کا نام عالمی سیاست میں بھی کوئی اجنبی نہیں ہے اور اسے مختلف ممالک کے اپوزیشن گروپ اپنی مہم کو آگے بڑھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں.ایران میں صدارتی انتخابات کے بعد بدامنی کے دوران بھی اپوزیشن گروپوں نے اس سائٹ کو مظاہروں کو منظم کرنے کے لئے استعمال کیا تھا. ''اسرائیل میگزین'' کی رپورٹ کے مطابق فیس بک سے صہیونی ریاست کے دشمن ممالک میں رونما ہونے والے سیاسی واقعات کے بارے میں صہیونی انٹیلی جنس کو مفید معلومات فراہم ہوتی ہیں جنہیں وہ اپنی مستقبل کی منصوبہ بندی کے لئے استعمال کرتے ہیں اور اس کی روشنی ہی میں صہیونی دوسروں کے بارے میں اپنے فیصلے کرتے ہیں.
Back to top Go down
LOVE4LIFE97

LOVE4LIFE97


Male Posts : 6403
Join date : 2009-11-22
Age : 32
Location : Tabuk,Ksa

’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال Empty
PostSubject: Re: ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال   ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeSun Feb 14, 2010 1:30 pm

HHMM GR8 SHARING
Back to top Go down
asra

asra


Female Posts : 100
Join date : 2011-10-10
Age : 34
Location : ksa,makkah

’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال Empty
PostSubject: Re: ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال   ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitimeMon Oct 17, 2011 6:03 am

u r right.
Back to top Go down
Sponsored content





’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال Empty
PostSubject: Re: ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال   ’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال I_icon_minitime

Back to top Go down
 
’’فیس بک‘‘ کا مسلمانوں کی جاسوسی کیلئے استعمال
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Fun Shun :: Society :: World Affairs-
Jump to: